”آپ چیف جسٹس پاکستان پر الزام لگار ہی ہیں،آپ لمٹ کراس کر رہی ہیں، آپ اپنی حد سے باہر نہ جائیں“ سرینا عیسیٰ نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کی تشکیل کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر قرار دیا ہے کہ مشاورت کے بعد بینچ کی تشکیل سے متعلق اٹھاے گئے اعتراضات پر فیصلہ دیں گے۔ بینچ کی تشکیل کا آئینی… Continue 23reading ”آپ چیف جسٹس پاکستان پر الزام لگار ہی ہیں،آپ لمٹ کراس کر رہی ہیں، آپ اپنی حد سے باہر نہ جائیں“ سرینا عیسیٰ نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی


































