اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز پی ڈی ایم کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کیلئے روانہ گھر سے نکلتے ہوئے میڈٖیا میں کیا اعلان کیا؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس طرح سے لاہور یے باہر نکلے ہیں وہ پوری دنیا نے دیکھاہے،مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ عوام نجات کے لئے پی ڈی ایم اور نواز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آبادروانگی سے قبل میڈیا

سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور کے جلسے سے حکومت کی جان نکلی ہوئی ہے،کبھی سنا ہے کسی جلسے پر تین تین ہزار ایف آئی آر کٹی ہوں،اتنی ایف آئی آرز کاٹی گئیں کہ اب ان کا خوف نہیں رہا،حکومت اب خود جانے والی ہے اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سارے آپشنز زیر غور ہیں،کچھ چیزوں پر کافی بحث ہو چکی ہے،اس تحریک کو عوام لیڈ کر رہی ہے یہ عوام کی تحریک ہے،یہ عوام کو مشکلات سے نکالنے کی تحریک ہے،یہ تحریک اب کبھی نہیں رکے گی اوریہ تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔ انہوں نے کہا کہ قانون اور آئین کی باتیں حکومت کو زیب نہیں دیتیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی حکومتی ترجمان کی بات کا جواب نہیں دینا چاہتی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…