منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی وی کا مالی خسارہ کم کرنے کیلئے 8افسران نوکری سے فارغ معروف خاتون اینکر سمیت بڑے بڑے نام شامل

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت اطلاعات و نشریات کے ذیلی ادارے پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن نے بھاری بھر کام تنخواہوں پر کام کرنے والے 8افسران کو نوکری سے فارغ کر دیا۔نجی ٹی وی  کے

مطابق افسران کو پی ٹی وی کے خسارے میں کمی کے لیے فارغ کیا گیا ہے جس کی منظوری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے دی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق فارغ کیے گئے افسران میں15لاکھ تنخواہ وصول کرنے والے چیف آف مارکیٹنگ خاور اظہر، 9لاکھ50ہزار تنخواہ لینے والے تجزیہ نگار،برینڈ امبیسیڈر راشد لطیف، چیف ہیومن ریسورس آفیسر محمد طاہر مشتاق، چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئر قطرینہ حسین،چیف ٹیکنالوجی آفیسر ناصر نقوی،ایگزیکٹیو پروڈوسر خاور انور،ہیڈ آف سٹریٹج عاصم بیگ اورجی ایم سیکیورٹی کرنل ندیم شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…