براڈشیٹ کو ادائیگیوں سے متعلق نیب کو مکمل معلومات تھیں، نیا پنڈورا باکس کھل گیا،تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)براڈشیٹ کو ادائیگیوں کے حوالے سے نیب کو مکمل معلومات تھیں۔ نیب کی 43 کروڑ 30 لاکھ روپے ادائیگی کی سمری ای سی سی نے 4 نومبر کو منظور کی۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبرکے مطابق،نیب جو کہ براڈشیٹ کو کی گئی بھاری ادائیگی کے معاملے سے اپنے آپ کو… Continue 23reading براڈشیٹ کو ادائیگیوں سے متعلق نیب کو مکمل معلومات تھیں، نیا پنڈورا باکس کھل گیا،تہلکہ خیز انکشافات
































