ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جلسہ کرنے تک ملتان سے نہیں جائینگے،مولانا فضل الرحمان کا دبنگ اعلان
ملتان( آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ کرنے تک یہاں سے نہیں جائیں گے جبکہ… Continue 23reading ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جلسہ کرنے تک ملتان سے نہیں جائینگے،مولانا فضل الرحمان کا دبنگ اعلان


































