مزید 54 افراد کرونا سے زندگی کی بازی ہارگئے مثبت کیسزکی شرح7 فیصد سے تجاوز،3اہم ترین شہر وائرس کا بڑا ٹارگٹ، این سی او سی میں اہم انکشافات
اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تباہی مچانے لگی، مہلک وبا نے ایک دن میں مزید 54 جانیں لے لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 113 افراد کورونا وائرس کا شکار… Continue 23reading مزید 54 افراد کرونا سے زندگی کی بازی ہارگئے مثبت کیسزکی شرح7 فیصد سے تجاوز،3اہم ترین شہر وائرس کا بڑا ٹارگٹ، این سی او سی میں اہم انکشافات


































