جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس ،احتساب عدالت نے شہبازشریف کے بیٹے ، بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دیدیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

منی لانڈرنگ کیس ،احتساب عدالت نے شہبازشریف کے بیٹے ، بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز، بیٹی رابعہ عمران ، داماد ہارون یوسف ،طاہر نقوی اور علی احمد خان کو اشتہاری قرار دیدیا ، عدالت نے نیب کے تین گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد سماعت 3دسمبر تک ملتوی کر… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،احتساب عدالت نے شہبازشریف کے بیٹے ، بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دیدیا

کورونا وائرس، ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 10 جنوری تک بند کس صوبے میں 28فروری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ؟حکومت نے اعلان کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وائرس، ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 10 جنوری تک بند کس صوبے میں 28فروری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ؟حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن )کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے ساتھ ملک بھر میں سے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔ حالیہ وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 26 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وفاقی وزیر تعلیم کے اعلان کے تحت… Continue 23reading کورونا وائرس، ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 10 جنوری تک بند کس صوبے میں 28فروری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ؟حکومت نے اعلان کردیا

نواز شریف کے میڈیا پر آنے کی پابندی کا معاملہ 4 نامورصحافی ہائیکورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کے میڈیا پر آنے کی پابندی کا معاملہ 4 نامورصحافی ہائیکورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف، اسحاق ڈار سمیت اشتہاری اور مفرور ملزمان کے میڈیا پر آنے کی پابندی کا معاملہ ،نسیم زہرہ، زاہد حسین، عاصمہ شیرازی اور سلیم صافی ہائیکورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار، 16درخواست گزار سینئر صحافیوں میں سے چار کی درخواست سے دستبرداری کی متفرق درخواست منظور، وکیل صفائی نے عدالت کو… Continue 23reading نواز شریف کے میڈیا پر آنے کی پابندی کا معاملہ 4 نامورصحافی ہائیکورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار

بلاول بھٹو کرونا وائرس کا شکار عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

بلاول بھٹو کرونا وائرس کا شکار عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا

لاہور،اسلام آباد( این این آئی، آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے بارے بتاتے ہوئے عوام کو ماسک پہننے کی درخواست کی۔بلاول بھٹو نے تمام سیاسی سر گرمیاں معطل کر کے خود کو قرنطینہ کر… Continue 23reading بلاول بھٹو کرونا وائرس کا شکار عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا

ن لیگ کے کتنے سینئر رہنما پارٹی قیادت سے ناراض ہیں؟ عثمان بزدار نے عمران خان کورابطوں سے متعلق بتا دیا، وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ن لیگ کے کتنے سینئر رہنما پارٹی قیادت سے ناراض ہیں؟ عثمان بزدار نے عمران خان کورابطوں سے متعلق بتا دیا، وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

لاہور (آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور میں پنجاب انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائے ۔وزیراعظم نے مختلف ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل نہ ہونے اور اشتہاریوں کی عدم گرفتاری اور کرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر بھی نے برہمی کا اظہار کیا۔میڈیارپورٹ… Continue 23reading ن لیگ کے کتنے سینئر رہنما پارٹی قیادت سے ناراض ہیں؟ عثمان بزدار نے عمران خان کورابطوں سے متعلق بتا دیا، وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

گلگت بلتستان میں تاریخی فتح کے بعد تحریک انصاف کی اب آزاد کشمیرپر نظریں، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان میں تاریخی فتح کے بعد تحریک انصاف کی اب آزاد کشمیرپر نظریں، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)گلگت بلتستان میں تاریخی فتح کے بعد تحریک انصاف کی آزاد کشمیر کے آئندہ انتخاب کیلئے منصوبہ بندی کا آغاز ،تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات ،مرکزی سینئر نائب صدر ارشد داد بھی خصوصی ملاقات میں موجود… Continue 23reading گلگت بلتستان میں تاریخی فتح کے بعد تحریک انصاف کی اب آزاد کشمیرپر نظریں، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے عمران خان انتہائی غمزدہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے عمران خان انتہائی غمزدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دیرینہ ساتھی سے محروم ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ میں اپنے دوست کے انتقال کی خبر دی۔عمران خان کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس… Continue 23reading وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے عمران خان انتہائی غمزدہ

بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدشفقت محمود کا اہم بیان آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدشفقت محمود کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق فیصلہ بوجھل دل سے کیا، امید ہے جنوری تک تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔ بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں ۔ بچوں کو چھٹیوں کی بجائے تعلیم پر توجہ دینی چاہئے… Continue 23reading بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدشفقت محمود کا اہم بیان آگیا

فوج مخالف بیانیہ ہمیں کہیں کا بھی نہیں چھوڑے گا نوازشریف سے جان چھڑوائیں آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن کو اہم پیغام بھیج دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

فوج مخالف بیانیہ ہمیں کہیں کا بھی نہیں چھوڑے گا نوازشریف سے جان چھڑوائیں آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن کو اہم پیغام بھیج دیا

اسلام آباد،راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)معروف اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھیجا ہے کہ نوازشریف سے جان چھڑوائیں ، فوج کے خلاف بیانیہ کوختم کریں، یہ ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی… Continue 23reading فوج مخالف بیانیہ ہمیں کہیں کا بھی نہیں چھوڑے گا نوازشریف سے جان چھڑوائیں آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن کو اہم پیغام بھیج دیا

1 … 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 … 3,443