وزیراعظم عمران خان نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا ہے ، ملک میں آٹا ، چینی چوری کی بات نہ کریں ، پراڈ شیٹ نے ایک آمر اور آپ کیخلاف چارج شیٹ دی ہے ۔ لیگی رہنمائوں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک نے مشتر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
































