بھاری بلوں کیلئے کمر کس لیں گیس کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں
اسلام آباد (آئی این پی)28 ارب روپے سے زائد کا ریونیو شارٹ فال،سوئی سدرن گیس کی یکم جولائی 2020 سے گیس قیمت میں 79 روپے فی یونٹ اضافے کیلئے اوگراکو درخواست کی سماعت آج ہو گی۔اتوار کو ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہنا تھا کہ اوگراآج پیر کو سوئی سدرن گیس کی درخواست کی سماعت… Continue 23reading بھاری بلوں کیلئے کمر کس لیں گیس کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں



































