جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ایک مہینے چھٹیاں،امتحانات بھی ملتوی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کن باتوں پر اتفاق رائے سامنے آگیا طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزرائے تعلیم نے ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کردی،25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے، تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کرنے کی تجاویزپیش،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس جاری ہے،صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر متعلقہ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں،اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاجارہا ہے،اس کے علاوہ موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی مشاورت جاری ہے،ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں موسم سرما کی جلد اور معمول سے زائد تعطیلات کی تجویز پر تبادلہ خیال ہوگا،وزارت تعلیم نے کورونا بڑھنے پر تعلیمی اداروں کیلئے تجاویز صوبوں کو بھجوائی تھیں۔ذرائع کاکہناہے کہ وزرائے تعلیم اجلاس میں ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کردی گئی،اجلاس میں 25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویزدی گئی ہے،اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں میں امتحانات بھی ملتوی کئے جائیں۔یاد رہے کہ این سی او سی پہلے بھی تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کی سفارش کرچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…