پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان آمد کی صورت میں نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ وفاقی حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصیشہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔نجی ٹی وی پروگرام

میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں صاحب جھوٹ بول کر بھاگے ہیں جبکہ انسانی ہمدردی کے تحت انہیں جانے دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آئیں گے تو قانون کے مطابق جو مدد ہوسکے گی حکومت کرے گی۔ نواز شریف کے واپس جانے یا نہ جانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، عدالت نے نواز شریف کو مفرور قرار دیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے ہفتے عدالت نے این سی او سی کے فیصلے کو عدالتی منٹس کا حصہ بنایاتھا، سب کو عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے،عدالتی فیصلے کے بعد حکومت نے کہیں کوئی جلسہ نہیں کیا۔ اپوزیشن نے ہماری بات نہیں مانی اور جلسہ کیا، ہم پشاور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ جلسے میں نہیں آئے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…