نیب کو تسلیم ہی نہیں کرتے، اس کے نوٹس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان نے دبنگ اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ جب ہم نیب جیسے احتسابی ادارے کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو اس کے نوٹس کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم تو… Continue 23reading نیب کو تسلیم ہی نہیں کرتے، اس کے نوٹس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان نے دبنگ اعلان کردیا



































