برطانوی عدالت کامعروف پاکستانی تاجر کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ منسٹر کی عدالت نے فراڈ، منی لانڈرنگ اور فتنہ پردازی کے الزامات کا سامنا کرنے کیلئے ابراج کے بانی اور کاروباری شخصیت عارف نقوی کی تحویل کا حکم دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق ان الزامات کی مجموعی سزا 3 سو سال قید ہے۔سینئر ڈسٹرکٹ… Continue 23reading برطانوی عدالت کامعروف پاکستانی تاجر کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم





























