نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجنے کی درخواست برطانیہ نے پاکستانی حکومت کے خط کا جواب دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے وزیر اعظم عمران خان ،مشیر احتساب شہزاد اکبر کو لکھاہے کہ برطانوی حکومت لندن میں موجود نواز شریف کوپاکستان واپس بھیجنے کی درخواست پر بین الاقوامی قوانین کے مطابق غور کرے گی۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق وزیر داخلہ پریٹی پٹیل… Continue 23reading نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجنے کی درخواست برطانیہ نے پاکستانی حکومت کے خط کا جواب دیدیا


































