جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ مشیران،معاونین خصوصی کواہم عہدوں سے ہٹادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیران اورمعاونین خصوصی کوکمیٹیوں کے عہدے سے ہٹادیاگیا، نجی ٹی وی کے مطابق مشیرتجارت رزاق دائوداب ای سی سی کے رکن نہیں رہے ،مشیرتجارت کی کابینہ کمیٹی توانائی کی رکنیت بھی ختم کردی گئی،رزاق دائودکابینہ سی پیک کمیٹی کے ممبربھی نہیں رہے ،مشیرادارہ جاتی اصلاحات کی بھی ای سی سی

رکنیت ختم کردی گئی۔ان کے علاوہ عشرت حسین کابینہ کمیٹی نجکاری،ادارہ جاتی اصلاحات کے رکن نہیں رہے،عشرت حسین کابینہ سی پیک کمیٹی کے رکن بھی نہیں رہے ،ندیم بابرکی کابینہ کمیٹی ادارہ جاتی اصلاحات کی رکنیت ختم کردی گئی،شہزادارباب کی کابینہ کمیٹی ادارہ جاتی اصلاحات کی رکنیت بھی ختم کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…