قبل از وقت سینٹ الیکشن ہوئے تو پھر ۔۔۔ اپوزیشن نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن نے سینٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ن لیگ کے رہنما رانا ثنائ اللہ نے میاں جاوید لطیف کے بیان کو سستی شہرت قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا گیارہ فروری سے قبل اگر… Continue 23reading قبل از وقت سینٹ الیکشن ہوئے تو پھر ۔۔۔ اپوزیشن نے بڑا اعلان کر دیا


































