واجبات کی عدم ادائیگی براڈ شیٹ نے حکومت پاکستان کو سنگین دھمکی دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)براڈ شیٹ ایل ایل سی نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت پاکستان نے اسے سود، قرضوں سے متعلق فیصلے اور قانونی اخراجات کی مد میں مزید 2.2ملین ڈالر فوری ادا نہ کئے تو پاکستان کے اثاثوں کی ضبطگی کی مزید کارروائی کی جائے گی۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع… Continue 23reading واجبات کی عدم ادائیگی براڈ شیٹ نے حکومت پاکستان کو سنگین دھمکی دیدی































