کراچی میں حلیم عادل شیخ کا فارم ہائوس گرادیا گیا پی ٹی آئی رہنما کے سیخ پا ہونے پر سندھ حکومت کا ردعمل بھی آگیا
کراچی(این این آئی) ملیر میں اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے آپریشن کے دوران حلیم عادل شیخ کا فارم ہاؤس گرا دیا ، کارروائی میں200 سے زائد غیر قانونی فارم ہاؤس گرائے جارہے ہیں ، فارم ہاؤس سیاسی ،مذہبی رہنمائوں اور پولیس افسران کی ملکیت ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ملیر میں اینٹی انکروچمنٹ… Continue 23reading کراچی میں حلیم عادل شیخ کا فارم ہائوس گرادیا گیا پی ٹی آئی رہنما کے سیخ پا ہونے پر سندھ حکومت کا ردعمل بھی آگیا
































