ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ،پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن) وفاقی ملازمین کا تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکےخلاف احتجاج پرتشدد مظاہرےمیں بدل گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔وزيراعظم ہاؤس اورسيکرٹريٹ جانےوالا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ کشمیر ہائی وےپربھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔قبل ازیں تنخواہوں میں اضافے کے… Continue 23reading ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ،پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار
































