عمران خان کیخلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی ہی جماعت نے بغاوت کردی ، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد، لاہور (این این آئی، آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کے خلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی جماعت نے بغاوت کردی ہے ،پارٹی کی بغاوت نے عمران صاحب کے اوپن بیلٹ کے شوشے کی قلعی کھول دی ہے ،قوم کوپتہ چل گیا… Continue 23reading عمران خان کیخلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی ہی جماعت نے بغاوت کردی ، تہلکہ خیز دعویٰ
































