پاکستانیوں کا کتنا پیسہ بیرون ملک بینکوں میں پڑا ہے؟ شبر زیدی کاحیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بزنس مینوں کے غیر ملکی بینک اکائونٹس میں 150 ارب ڈالرز رکھے ہو ئے ہیں ،جس پر کم شرح سود کے باعث انہیں معمولی منافع مل رہا ہے ۔اب وقت ہے یہ پاکستانی اپنا پیسہ وطن… Continue 23reading پاکستانیوں کا کتنا پیسہ بیرون ملک بینکوں میں پڑا ہے؟ شبر زیدی کاحیران کن انکشاف





































