مولانا فضل الرحمان نے مذہبی کارڈ شو کردیا حکومت کے خلاف تحریک کو شرعی جہاد قرار دے دیا
اسلام آباد(آئن لائن ) مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے مذہبی کارڈ شو کردیا حکومت کے خلاف تحریک کو شرعی جہاد قرار دے دیا


































