پاکستان اورفرانس کے درمیان تعلقات کم ترین سطح پرآگئے
اسلام آباد،پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)فرانسیسی صدر کے مشیر اعلیٰ ایمانوئل بون نے کہا ہے کہ فرانس اور پاکستان کے تعلقات تاریخی طور پر کم ترین سطح پر ہیں، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ موجودہ بحران میں ہمارے خلاف مہم کے بعد پاکستان کیساتھ ہمارے تعلقات تاریخی طور پر کم… Continue 23reading پاکستان اورفرانس کے درمیان تعلقات کم ترین سطح پرآگئے

































