حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں کورونا کیسز میں حیران کن کمی
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے ، گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 32313… Continue 23reading حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں کورونا کیسز میں حیران کن کمی































