جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں کورونا کیسز میں حیران کن کمی

datetime 22  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے ، گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر

میں کورونا کے 32313 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح اب تک کوویڈ 19 ٹیسٹس کی مجموعی تعداد 87 لاکھ 18 ہزار 555 ہوگئی ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار160 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس طرح کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 72 ہزار 334 ہوگئی ہے۔سندھ میں 2 لاکھ 56 ہزار 220، پنجاب میں ایک لاکھ 67 ہزار819، بلوچستان میں 18 ہزار 988، خیبر پختونخوا میں 71 ہزار43، اسلام آباد میں 43 ہزار 485، آزاد کشمیر میں 9 ہزار 828 جب کہ گلگت بلتستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 951 ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1384 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 35491 ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 16 مصدقہ مریض زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اس

طرح ملک میں اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 12617 ہو گئی ہے۔ ملک میں اس وقت کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24 ہزار 226 ہے۔اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1384 مریض کورونا سے صحت یاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 35491 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…