جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینٹ الیکشن: پنجاب کے2 بڑوں پر ذمہ داریاں عائد

datetime 23  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن: پنجاب کے2 بڑوں پر ذمہ داریاں عائد

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے 3 مارچ 2021ء کو ہونے والے سینٹ الیکشن میں سرکاری امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے پنجاب کے دو بڑوں کے کندھوں پر ذمہ داریاں ڈال دی ہیں۔ ان دو بڑوں میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شامل ہیں۔ بتایا… Continue 23reading سینٹ الیکشن: پنجاب کے2 بڑوں پر ذمہ داریاں عائد

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں حکمراں جماعت پاکستان… Continue 23reading سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

انتظار طویل ہوگیا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کب تک انتظار کرنا ہوگا؟حکام نے بتا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

انتظار طویل ہوگیا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کب تک انتظار کرنا ہوگا؟حکام نے بتا دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کےلئے جون جولائی تک انتظار اور مزید کچھ کرنا ہوگا ، روزنامہ جنگ میں رضا چوہدری کی خبر کے مطابق  ایف اے ٹی ایف کا 3روزہ ورچوئل اجلاس… Continue 23reading انتظار طویل ہوگیا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کب تک انتظار کرنا ہوگا؟حکام نے بتا دیا

سینٹ الیکشن کیلئے پرویز رشید کی نااہلی مریم نواز بھی خاموش نہ رہیں ، شدید ردعمل

datetime 23  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن کیلئے پرویز رشید کی نااہلی مریم نواز بھی خاموش نہ رہیں ، شدید ردعمل

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز رشید ایک فرد کا نہیں، ایک سوچ،ایک نظریے اورجمہوریت کی ایک روشن علامت کا نام ہے، ایسی علامتیں ہر حال میں زندہ رہتی ہیں،وہ کل بھی پارٹی کا اثاثہ تھے ۔ مریم نواز نے پرویز رشید کی اپیل… Continue 23reading سینٹ الیکشن کیلئے پرویز رشید کی نااہلی مریم نواز بھی خاموش نہ رہیں ، شدید ردعمل

سینیٹ الیکشن حفیظ شیخ کو پہلی بار مختلف چیلنج کا سامنا

datetime 23  فروری‬‮  2021

سینیٹ الیکشن حفیظ شیخ کو پہلی بار مختلف چیلنج کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات، عبدالحفیظ شیخ کو پہلی بار مختلف چیلنج کا سامنا ہے۔ ماضی میں وہ باآسانی سینیٹر منتخب ہوتے رہے ہیں، مختلف حکومتوں میں وزیرخزانہ بھی رہے۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی خبر کے مطابق، وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اپنے سیاسی کیریئر میں پہلی مرتبہ در در جا کر ووٹرز… Continue 23reading سینیٹ الیکشن حفیظ شیخ کو پہلی بار مختلف چیلنج کا سامنا

وزیر اعظم کا دورہ پشاور برطرف وزرا سمیت کتنے اراکین غیر حاضر نکلے؟ پتہ چل گیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

وزیر اعظم کا دورہ پشاور برطرف وزرا سمیت کتنے اراکین غیر حاضر نکلے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے دو برطرف صوبائی وزراء سمیت صوبہ سے منتخب قومی و صوبائی اسمبلی کے 14 اراکین بھی مختلف وجووہ کی بنا پر غیر حاضر رہے ، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران… Continue 23reading وزیر اعظم کا دورہ پشاور برطرف وزرا سمیت کتنے اراکین غیر حاضر نکلے؟ پتہ چل گیا

انتخابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے،جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

datetime 22  فروری‬‮  2021

انتخابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے،جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے، جہاں کسی انفردای شخص سے اتحاد ہو وہاں خفیہ رکھا جاتا ہے ، جمہوریت کا تقاضا ہے پارٹی سسٹم مضبوط ہو، جب… Continue 23reading انتخابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے،جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

datetime 22  فروری‬‮  2021

بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی طیارے کو بھارتی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان آج صبح سری لنکا کے… Continue 23reading بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

’’پاک، قطر تعلقات دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں ‘‘ ‘ آرمی چیف کی قطری وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو

datetime 22  فروری‬‮  2021

’’پاک، قطر تعلقات دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں ‘‘ ‘ آرمی چیف کی قطری وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے وزیر امور خارجہ کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القہقانی نے ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے… Continue 23reading ’’پاک، قطر تعلقات دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں ‘‘ ‘ آرمی چیف کی قطری وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو

Page 308 of 3660
1 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 3,660