سانحہ مچھ، حکومت اور لواحقین کے درمیان معاملات طے پا گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سانحہ مچھ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ،لواحقین کی جانب سے کچھ دیر میں دھرنے کے خاتمے کااعلان کیاجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے مچھ واقعے کے لواحقین کی شرائط مان لی ہیں۔ ذرائع کاکہناہے کہ معاملے میں خرابی پیدا… Continue 23reading سانحہ مچھ، حکومت اور لواحقین کے درمیان معاملات طے پا گئے



































