نیب اور امریکی ایف بی آئی میں معاہدہ وفاقی وزیر شیریں مزار ی نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزو فا قی کابینہ نے اگرچہ نیب اور امریکی ایف بی آئی کے درمیان ایم او یو کی منظوری دیدی ہے تاہم وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے ایم او یو کی مخالفت سامنے آئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق شیریں مزاری… Continue 23reading نیب اور امریکی ایف بی آئی میں معاہدہ وفاقی وزیر شیریں مزار ی نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا




































