پاک فوج پر حملہ ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
اسلام آباد(آن لائن/این این آئی)وزیراعظم عمران خان ،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اطلاعات شبلی فراز نے نے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سات بہادر جوانوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا اور شہداء کی فیملیز سے… Continue 23reading پاک فوج پر حملہ ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان




































