دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ سکیورٹی فورسز کے 7 بہادر جوان شہید

27  دسمبر‬‮  2020

راولپنڈی (اے پی پی)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئرکور (ایف سی) بلوچستان کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ گزشتہ رات کیا گیا اور دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار شہید ہوئے۔ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں

نائب صوبیدار گلزار، سپاہی فیصل، سپاہی عبدالوکیل، سپاہی شیر زمان، جمال، عبدالرؤف اور فقیر محمد شامل ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تخریب کاروں کو فرار ہونے سے روکنے کیلئے علاقے کا محاصرہ کرلیا گیا اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، بزدلانہ کارروائی کرنے والے دہشت گردوں کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…