بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ سرکاری ملازمین اور حکومت کے مذاکرات کامیاب

datetime 11  فروری‬‮  2021

تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ سرکاری ملازمین اور حکومت کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے معاملے پر حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جبکہ تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔مذاکرات میں وزیر دفاع پرویز خٹک ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مملکت علی محمد خان شریک تھے ۔سرکاری ملازمین کے… Continue 23reading تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ سرکاری ملازمین اور حکومت کے مذاکرات کامیاب

سینٹ کے انتخابات کس تاریخ کو ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا، شیڈول جاری

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ کے انتخابات کس تاریخ کو ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا، شیڈول جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لیئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی۔انتخابی پروگرام کے مطابق امیدواران کاغذات نامزدگی 12اور 13فروری 2021کوریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ریٹرننگ افسران… Continue 23reading سینٹ کے انتخابات کس تاریخ کو ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا، شیڈول جاری

واہگہ بارڈر تک ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان پاکستانی سکھ برادری بھی بھارتی کسانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے میدان میں آگئی

datetime 11  فروری‬‮  2021

واہگہ بارڈر تک ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان پاکستانی سکھ برادری بھی بھارتی کسانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے میدان میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان کی سکھ برادری میدان میں آگئی ،پاکستانی سکھ برادری اورپنجابی سکھ سنگت نے ننکانہ صاحب سے واہگہ بارڈر تک ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ہے جس میں ملک بھرسے کسان اورسکھ سنگتیں شریک ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی سکھ سنگت کے سربراہ… Continue 23reading واہگہ بارڈر تک ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان پاکستانی سکھ برادری بھی بھارتی کسانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے میدان میں آگئی

سینٹ الیکشن ، تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا ،علی ترین سمیت کئی بڑے بڑے نام شامل

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن ، تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا ،علی ترین سمیت کئی بڑے بڑے نام شامل

اسلام آباد(آن لائن ، این این آئی ) سینیٹ الیکشن کے لئے حکمران جماعت تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے حتمی ناموں کی منظوری وزیراعظم عمران خان دینگے ۔خیبر پختونخوا سے ثانیہ نشتر،محسن عزیز،شبلی فراز،حمید الحق،شہزاد گل اعوان کے

بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

لاہور،اسلام آباد (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ تاہم اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں بجلی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ کیا جانے والا اضافہ سالانہ بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ بجلی… Continue 23reading بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

نیب کی رپورٹس کو براڈشیٹ نے ری سائیکل کر کے پیش کیا،مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 11  فروری‬‮  2021

نیب کی رپورٹس کو براڈشیٹ نے ری سائیکل کر کے پیش کیا،مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو کے مالیاتی جرائم کے تفتیشی شعبے کے سابق ڈائریکٹر جنرل طلعت گھمن نے لندن ہائیکورٹ میں اپنے بیان میں کہاتھا کہ براڈ شیٹ ایل ایل سی کیلئے کام کرنے والے ادارے میٹرکس ریسرچرز انوسٹی گیٹرز نے نواز شریف سے متعلق نیب کی اپنی رپورٹوں کو ری سائیکل کرکے اس میں… Continue 23reading نیب کی رپورٹس کو براڈشیٹ نے ری سائیکل کر کے پیش کیا،مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

سینٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو شدید دھچکا نوجوان رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو شدید دھچکا نوجوان رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

مظفر گڑھ، اسلام آباد ( این این آئی)مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پارٹی پالیسیوں سے نالاں رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ وہ اکیلے ہی نہیں دیگر ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے، متعدد بار حلقے کے مسائل پر آواز اٹھائی… Continue 23reading سینٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو شدید دھچکا نوجوان رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سینٹ الیکشن میں ضمیر کا سودا کرنیوالوں کی ویڈیو کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر دبنگ قدم اٹھا لیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن میں ضمیر کا سودا کرنیوالوں کی ویڈیو کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر دبنگ قدم اٹھا لیا

اسلام آباد،لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اور… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں ضمیر کا سودا کرنیوالوں کی ویڈیو کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر دبنگ قدم اٹھا لیا

ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ،پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار

datetime 10  فروری‬‮  2021

ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ،پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن) وفاقی ملازمین کا تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکےخلاف احتجاج پرتشدد مظاہرےمیں بدل گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔وزيراعظم ہاؤس اورسيکرٹريٹ جانےوالا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ کشمیر ہائی وےپربھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔قبل ازیں تنخواہوں میں اضافے کے… Continue 23reading ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ،پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 3,661