جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے ہو جائیگا مستقبل میں عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش

datetime 14  فروری‬‮  2021

2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے ہو جائیگا مستقبل میں عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی پی پیز سے سمجھوتوں کے باوجود 2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے تک بڑھ جائے گا ۔اس وقت گردشی قرضے کا حجم 2400 ارب روپے ہے ۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق پاکستان کے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کی وجوہات ، مضمرات اور تشخیص کی… Continue 23reading 2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے ہو جائیگا مستقبل میں عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا حکومت کے گلے پڑ گیا، معاشی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار

datetime 14  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا حکومت کے گلے پڑ گیا، معاشی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے سے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں معلوم اس اچانک فیصلے کی وجہ سے آئی ایم ایف کو کس طرح مطمئن کریں گے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق، گریڈ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا حکومت کے گلے پڑ گیا، معاشی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار

عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں مکمل، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 13  فروری‬‮  2021

عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں مکمل، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اڑھائی ماہ سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے سے ساڑھے پانچ روپے تک اضافے کا امکان ہے۔… Continue 23reading عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں مکمل، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے فیصلے پر اعتراض اٹھا دیے

datetime 13  فروری‬‮  2021

وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے فیصلے پر اعتراض اٹھا دیے

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت عظمیٰ کے رجسٹرار کے نام لکھے خط میں چیف جسٹس گلزار احمد کے تحریر کردہ فیصلے پر اعتراضات اٹھادیئے۔آن لائن کو دستیاب خط کی کاپی میں جسٹس قاضی فائز نے لکھا ہے کہ ان کو معلوم ہوا ہے کہ 11 فروری کو… Continue 23reading وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے فیصلے پر اعتراض اٹھا دیے

ڈی جی آئی ایس پی آر میرے لیے قابل احترام شاید انکے علم میں نہ ہو، جب بات ہوتی ہے تو۔۔۔ مریم نوازنے ترجمان پاک فوج کا نام لیکر بڑا بیان دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

ڈی جی آئی ایس پی آر میرے لیے قابل احترام شاید انکے علم میں نہ ہو، جب بات ہوتی ہے تو۔۔۔ مریم نوازنے ترجمان پاک فوج کا نام لیکر بڑا بیان دیدیا

لاہور (آ ن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے پی ڈی ایم بالکل خفیہ رائے شماری کی حمایت نہیں کر تی ۔ الیکشن اصلا حات ضرور کریں گے مگر قانون سازی بندہ تابعدا ر کے ساتھ بیٹھ کر نہیں ہو سکتی ، وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے فون کرائے… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر میرے لیے قابل احترام شاید انکے علم میں نہ ہو، جب بات ہوتی ہے تو۔۔۔ مریم نوازنے ترجمان پاک فوج کا نام لیکر بڑا بیان دیدیا

کورونا کیسز میں کمی یوم پاکستان کی تقریب منعقد کرنے کی تیاریاں شروع

datetime 13  فروری‬‮  2021

کورونا کیسز میں کمی یوم پاکستان کی تقریب منعقد کرنے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد( آن لائن) کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے پیش نظر اس بار23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر افواج پاکستان کی مشترکہ پریڈ منعقد کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا گیا اور اس حوالے سے شکرپڑیاں گرائونڈ کی صفائی اور تذئین و آرائش کے لئے سی ڈی اے کو احکامات… Continue 23reading کورونا کیسز میں کمی یوم پاکستان کی تقریب منعقد کرنے کی تیاریاں شروع

حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 13  فروری‬‮  2021

حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ اورچیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشترتحریک انصاف میں شامل ،نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر کوسینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر چکے ہیں اوردونوں کو سینٹ میں لانے کیلئے پارٹی ٹکٹس بھی جاری کر دیئے گئے… Continue 23reading حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

سینیٹ انتخابات الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے ۔ جاری… Continue 23reading سینیٹ انتخابات الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان سنگین اختلافات قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لکھا گیا تہلکہ خیز خط منظر عام پر آگیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان سنگین اختلافات قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لکھا گیا تہلکہ خیز خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے سپریم کورٹ نے اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے جواب کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا تھا جس پر اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے کی فائل موصول نہ ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا،خط میں انہوں نے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان سنگین اختلافات قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لکھا گیا تہلکہ خیز خط منظر عام پر آگیا

1 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 3,661