چور ڈاکو چھوڑیں ، مسئلے کا حل نکالو اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو پیغام پہنچا دیا
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ محمد علی درانی کو شہباز شریف کے پاس حکومت نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ۔تین دن پہلے بھی شہباز شریف سے کوئی ملاقات کے لیے گیا تھا۔ اس کے بعد جیل سپرنٹنڈنٹ اور… Continue 23reading چور ڈاکو چھوڑیں ، مسئلے کا حل نکالو اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو پیغام پہنچا دیا


































