سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات 10 فروری 2021ئ سے قبل نہیں ہوسکتے ، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ چند روز سے سینٹ الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں اس سلسلے میں… Continue 23reading سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات 10 فروری 2021ئ سے قبل نہیں ہوسکتے ، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا




































