سینٹ الیکشن اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کا معاملہ اپوزیشن کی 3 بڑی جماعتوں کا ایکا ، بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی )اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ملک کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنمائوں نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے حکومتی آئینی ترمیم کے… Continue 23reading سینٹ الیکشن اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کا معاملہ اپوزیشن کی 3 بڑی جماعتوں کا ایکا ، بڑا فیصلہ کرلیا





























