جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

مینار پاکستان جلسہ مریم نواز کا خصوصی ٹرک تیار، تمام سہولیات فراہم سردی کا توڑ بھی نکال لیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز تمام سہولیات سے مزین خصوصی ٹرک کے ذریعے جلسہ گاہ کی جانب سے رواں دواں ہوئیں ،خصوصی ٹرک میں چائے کیلئے کیتلیاں ، کھانا گرم کرنے کیلئے اوون اور پینے کیلئے پانی کے ساتھ ساتھ سپرائٹ کے کینز بھی رکھے گئے ہیں۔ خصوصی ٹرک میں صوفے اور بیڈ لگایا گیاہے کیونکہ

اگر دوران سفر مریم نواز آرام کرنا چاہیں تو اس کیلئے یہ سہولت بھی رکھی گئی ہے ، سردی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرک کے اندرونی حصے میں ” ڈی سی انورٹر ” اے سی بھی لگایا گیاہے تاکہ گرم ہوا حاصل کرنے کا ذریعہ بھی فراہم کیا جا سکے اور سردی کو مات دی جائے۔ اندرونی حصہ سے سیڑھیاں ٹرک کے بالائی حصہ پر جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…