سندھ میں ہڑتال: رینجرز کی یقین دہانی پر کال واپس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ رابطہ کمیٹی نے ڈی جی رینجرز کی جانب سے متحدہ کے کارکن کے قتل کی جو مذمت کی گئی ہے وہ خوش آئند ہے جس کے بعد آج ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی ہے۔یاد رہے کہ… Continue 23reading سندھ میں ہڑتال: رینجرز کی یقین دہانی پر کال واپس