کراچی (این این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی کے حوالے الرٹ جاری کردی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں تحریک طالبان سوات گروپ کے دہشت گرد فعال ہو رہے ہیں ۔ طالبان نے مقامی تاجر سے 30 لاکھ روپے بھتہ بھی لیا ہے ۔ بھتہ کی رقم سے سے ایک ہائی روف اور موٹر سائیکل خریدی ہے ۔خریدی گئی گاڑی اور موٹر سائیکل دہشت گردی میں استعمال ہو گی ۔رپورٹ کے مطابق کراچی کا مقامی کمانڈر دھماکہ خیز مواد لینے کیلئے افغانستان گیا ہے۔ خودکش بمبار بھی افغانستان سے تیار کرکے کراچی لایا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































