ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدراشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔نجی ٹی ویکے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماں نے افغان امن مصالحتی عمل کے امور پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے افغان حکومت اورافغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے کردار پربھی گفتگو کی۔وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین اور افغان عوام سے اظہار تعزیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…