اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔وزارت کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں تحریک طالبان سوات گروپ کے دہشت گرد فعال ہو رہے ہیں، طالبان نے مقامی تاجر سے30 لاکھ روپے بھتہ بھی لیا ہے، بھتہ کی رقم سے سے ایک ہائی روف اورموٹرسائیکل خریدی گئی ہے، خریدی گئی گاڑی اور موٹرسائیکل دہشت گردی میں استعمال ہو گی، رپورٹ کے مطابق کراچی کا مقامی کمانڈر دھماکا خیز موادلینے کیلیے افغانستان گیا ہے، خودکش بمبار بھی افغانستان سے تیارکرکے کراچی لایا جائیگا۔
کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































