بھارتی ہیلی کاپٹر پاکستان میں گھس آئے، بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 1شہری شہید
پسرور(نیوزڈیسک) بھارتی افواج کے دو ہیلی کاپٹروں نے چارواہ سیکٹر کے قریبی گائوں ہرناں والی میں پاکستانی حدود کے اندر 5 منٹ تک انتہائی نچلی پرواز کی جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واضع رہے کہ بھارتہی افواج کی جانب سے آئے روز بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ… Continue 23reading بھارتی ہیلی کاپٹر پاکستان میں گھس آئے، بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 1شہری شہید











































