پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے گلزارخان کا تنخواہ واپس کرنے سے انکار

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 4حیات آباد پشاورسے تحریک انصاف کے منتخب رکن گلزارخان نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اپنی تنخواہ واپس کرنے سے انکارکرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کومشورہ دیاہے کہ عمران خان اپنے اندرسے اناکومارکرملک کی بہتری اورعوام کی فلاح وبہبودکے لیے عملی کام کریں۔ورنہ پی ٹی ٓئی صرف فین کلب تک محدود رہ جائے گی۔ انھوں نے ایکسپریس کوبتایاکہ تحریک انصاف نے مجھے پارٹی سے نکال دیاہے اورمیں نے دھرنے میں ایک دن بھی شرکت نہیں کی تھی، جن اجلاسوں کامرکزی قیادت اورپارلیمانی رہنماؤں نے بائیکاٹ کیاتھامیں نے ان تمام اجلاسوں میں شرکت کی ہے اس لیے میں سمجھتاہوں میری تنخواہ جائزاورقانون کے مطابق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…