اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پشاور کے تین ٹاؤنز میں تحریک انصاف ، ایک میں ن لیگ کامیاب

datetime 30  اگست‬‮  2015

پشاور کے تین ٹاؤنز میں تحریک انصاف ، ایک میں ن لیگ کامیاب

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے ضلع نظامت ، نائب نظامت اور چاروں ٹاونز میں سے تین کی نظامت پاکستان تحریک انصاف کے حصہ میں آ ئی ، ایک ٹاؤن کی نظامت پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ خیبر پختونخوا سمیت پشاور میں ضلعی نظامت ، ٹاونز اور تحصیل نظامت کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل… Continue 23reading پشاور کے تین ٹاؤنز میں تحریک انصاف ، ایک میں ن لیگ کامیاب

پاکستان کے اندر دہشت گردی اور سرحد پر فائرنگ کرنے کا مجرم ایک ہی ہے ، خواجہ آصف

datetime 30  اگست‬‮  2015

پاکستان کے اندر دہشت گردی اور سرحد پر فائرنگ کرنے کا مجرم ایک ہی ہے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی اور سرحد پر فائرنگ کرنے کا مجرم ایک ہی ہے ، بھارت نے سرحد پار کرنے کی کوشش کی تو ایسا سبق سکھائینگے کہ قیامت تک نقصان پورا نہیں کرسکے گا۔ بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی… Continue 23reading پاکستان کے اندر دہشت گردی اور سرحد پر فائرنگ کرنے کا مجرم ایک ہی ہے ، خواجہ آصف

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کامیابیاں قابل قدر ہیں، سوزن رائس

datetime 30  اگست‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کامیابیاں قابل قدر ہیں، سوزن رائس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی سلامتی سے متعلق امریکی مشیر سوزن رائس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں اور کامیابیاں قابل قدر ہیں۔امریکی مشیر قومی سلامتی سوزن رائس کی وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ ملاقات میں امریکہ کے پاکستان میں سفیر رچرڈ… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کامیابیاں قابل قدر ہیں، سوزن رائس

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت میں انتہائی سنجیدہ ہے۔ امر یکہ

datetime 30  اگست‬‮  2015

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت میں انتہائی سنجیدہ ہے۔ امر یکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتا ہے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری جوش ایرنسٹ نے یہ بیان واشنگٹن پوسٹ میں ایک امریکی تھینک ٹینک کی شائع ہونے والی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے دیا۔رپورٹ میں دعوی کیا گیا تھا کہ اگلے دس… Continue 23reading پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت میں انتہائی سنجیدہ ہے۔ امر یکہ

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق

datetime 30  اگست‬‮  2015

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق

مردان (نیوز ڈیسک)مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوابی روڈ پر نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر فائرنگ کردی،فائرنگ میں کانسٹیبل ولید اور زبیر موقع پر جاں بحق ہوگیا،جاں بحق ہونے والے دونوں کانسٹبلز کا تعلق گڑھی کپورہ تھانے سے تھا،واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے… Continue 23reading مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق

امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کی نواز شریف سے ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت

datetime 30  اگست‬‮  2015

امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کی نواز شریف سے ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت کی گئی جبکہ خطے کی صورتحال کے ساتھ ساتھ پاک افغان تعلقات بھی زیر بحث آئے۔ملاقات میں سوزن رائس کی معاونت کیلئے امریکی سفیر رچرڈ اولسن… Continue 23reading امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کی نواز شریف سے ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت

جیوانی:سول ایوی ایشن کے ریڈار سسٹم پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق

datetime 30  اگست‬‮  2015

جیوانی:سول ایوی ایشن کے ریڈار سسٹم پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق

گوادر(نیوز ڈیسک)گوادر کے علاقے جیوانی میں دہشت گردوں نے سول ایوی ایشن کے ریڈار سسٹم پر حملہ کردیا۔حملے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا،بعد ازاں دہشت گردوں نے ریڈار سسٹم کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔ذارئع کے مطابق جیوانی ائرپورٹ پر نصب ریڈار سسٹم پر حملے کے دوران فائرنگ سے ایک اہلکار موقع پر جاں… Continue 23reading جیوانی:سول ایوی ایشن کے ریڈار سسٹم پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق

روس کا پاکستان کو 12لڑاکا ہیلی کاپٹر،، ایم آئی35،،فراہم کرنے کا امکان

datetime 30  اگست‬‮  2015

روس کا پاکستان کو 12لڑاکا ہیلی کاپٹر،، ایم آئی35،،فراہم کرنے کا امکان

ما سکو(آن لائن)روس کی طرف سے پاکستان کو 12لڑاکا ہیلی کاپٹر ایم آئی35فراہم کیے جانے کا امکان ہے، چار ہیلی کاپٹروں کی ترسیل پر رواں ماہ دستخط کیے گئے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان ہیلی کاپٹروں کی تعداد بڑھانے پر بات چیت جاری ہے،پاکستان نے بارہ ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں اپنی دلچسپی ظاہر کردی۔… Continue 23reading روس کا پاکستان کو 12لڑاکا ہیلی کاپٹر،، ایم آئی35،،فراہم کرنے کا امکان

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر آج پاکستان آئینگی

datetime 30  اگست‬‮  2015

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر آج پاکستان آئینگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس آج ایک روزہ دورے پر پاکستان آ رہی ہیں۔ وہ وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف سمیت اہم شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔ خطے میں بھارتی جارحیت کے نتیجے میں خطرناک صورت حال پیداہوچکی، افغانستان میں امن عمل کی کوششوں کوسبوتاژ کرنےمیں بڑا کرداربھارت کا… Continue 23reading امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر آج پاکستان آئینگی