گوادر(نیوز ڈیسک)گوادر کے علاقے جیوانی میں دہشت گردوں نے سول ایوی ایشن کے ریڈار سسٹم پر حملہ کردیا۔حملے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا،بعد ازاں دہشت گردوں نے ریڈار سسٹم کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔ذارئع کے مطابق جیوانی ائرپورٹ پر نصب ریڈار سسٹم پر حملے کے دوران فائرنگ سے ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا اہلکار زخمی ہوا۔اس دوران دہشت گردوں نے ریڈار سسٹم کو آگ لگائی اور حملے کے بعدایئرپورٹ منیجر کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور علاقہ انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔ حملے میں زخمی اہلکار کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد کراچی منتقل کردیا گیااور علاقے کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہیاور ملزمان کی تلاش کا کام جاری ہے،جبکہ ائرپورٹ میں پولیس ا فسران موجود ہیں جہاں پر صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے
جیوانی:سول ایوی ایشن کے ریڈار سسٹم پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان
-
سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان اب بھی برقرار ،کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے،سلمان اکرم راجہ



















































