جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

مردان (نیوز ڈیسک)مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوابی روڈ پر نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر فائرنگ کردی،فائرنگ میں کانسٹیبل ولید اور زبیر موقع پر جاں بحق ہوگیا،جاں بحق ہونے والے دونوں کانسٹبلز کا تعلق گڑھی کپورہ تھانے سے تھا،واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…