صدرممنون اور وزیراعظم نوازشریف کی پیرس حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے پیرس میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کو انسانیت کا دشمن قرار دیاہے۔صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے پیرس میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اپنے بیان صدر مملکت نے فرانسیسی عوام کے ساتھ… Continue 23reading صدرممنون اور وزیراعظم نوازشریف کی پیرس حملوں کی شدید مذمت











































