نواز شریف کے احتساب کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے،عمران خان
اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے احتساب کے معاملے سے دستبردار ہرگز نہیں ہوں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ٹی او آرز سے متعلق معاملے پر اعلی سطح کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں شاہ… Continue 23reading نواز شریف کے احتساب کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے،عمران خان