’’دِل کا معاملہ‘‘اہم ترین گھڑی آگئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف کا (کل) منگل کو دل کا آپریشن ہوگا ٗ سرجری کے بعد معالجین کی ہدایات پر وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا ہے ٗآپریشن کے بعد معالجین کی مشاورت سے واپسی کا فیصلہ کریں… Continue 23reading ’’دِل کا معاملہ‘‘اہم ترین گھڑی آگئی