915ارب ڈالر،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی
لاہور( این این آئی )پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا915ارب ڈالر کا سکینڈل منظر عام پر آگیا،ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی ،رجوعہ معدنی ذخائر میں خوردبردکے الزام پر سابق صوبائی وزیر اورسابق سیکرٹری معدنیات سمیت 7افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا-فیصل آباد اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پولیس نے سابق وزیر مائنز اینڈ منرلز… Continue 23reading 915ارب ڈالر،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی











































