چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن-رحیم یارخان ، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
راجن پور(نیوز ڈیسک) پاک فوج نے غلام رسول عرف چھوٹو اور اس کے گینگ کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے چھوٹو گینگ کو یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کی بازیابی اور جرائم پیشہ افراد کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی مہلت ختم ہونے کے بعد آپریشن کا باقاعدہ… Continue 23reading چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن-رحیم یارخان ، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی











































